زاویہ_اشفاق احمد buy now,order at Ai_artistnasirkaleem/edu.pk

مکمل سیٹ | زاویہ - اشفاق احمد Books Dervish Designs
مکمل سیٹ  |  زاویہ - اشفاق احمد - Dervish Designs Online
مکمل سیٹ  |  زاویہ - اشفاق احمد - Dervish Designs Online
مکمل سیٹ  |  زاویہ - اشفاق احمد - Dervish Designs Online
مکمل سیٹ  |  زاویہ - اشفاق احمد - Dervish Designs Online

مکمل سیٹ | زاویہ - اشفاق احمد

 offer for Books lover

Unlock your full potential with these books for self-actualization, social sense, and building thought process. Whether you prefer printed or soft form, we have you covered. Order now and get your PDF book delivered within minutes, or wait for your hard copy to arrive at your doorstep. Don’t miss this chance to transform your life with these valuable books.
just  order at 
*website;
http://handartist07.blogspot.com/2023/11/buy-now-order-at-aiartistnasirkaleem.edu.html

 *Email;
nasirkaleem12@gmail.com
*whatsapp;
+923480440375

In Stock

 2 sold in last 2 hours

Regular priceRs.3,780.00 Rs.4,200.00   Save Rs.420.00 (10% off)

 Spent Rs. Rs.1,500.00 more for free shipping

 ESTIMATED DELIVERY BETWEEN Friday, December 1 and Monday, December 4.

 2 PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

زاویہ - اشفاق احمد
3 کتابوں پر مشتمل مکمل سیٹ
رعائتی قیمت 2500 روپے | پاکستان بھر میں فری ہوم ڈیلیوری
ان تین خوبصورت کتابوں کا سیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر میسج کریں اور دو سے پانچ دنوں میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ گھر کی زینت بنائیں، شکریہ!
-----------------------------------------------------------------------
جب تک عبادت میں Celebration نہیں ہوگی، جشن کا سماں نہیں ہوگا، جیسے وہ بابا کہتا ہے "تیرے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا" چاہے سچ مچ نہ ناچیں لیکن اندر سے اس کا وجود اور روح "تھیا تھیا" کر رہی ہے، لیکن جب تک Celebration نہیں کرے گا، بات نہیں بنے گی۔ اس طرح سے نہیں کہ نماز کو لپیٹ کر "چار سنتاں، فیر چار فرض فیر دو سنتاں فیر دو نفل،تِن وِتر" سلام پھیرا، چلو جی رات گزری فکر اُترا۔ نہیں جی! یہ تو عبادت نہیں۔ ہم تو ایسی ہی عبادت کرتے رہے ہیں، اس لیے تال میل نہیں ہوتا۔ جشن ضرور منانا چاہئے عبادت کا، دل لگی، محبّت اور عقیدت کے ساتھ عبادت۔ ہمارے یہاں جہاں میں رہتا ہوں، وہاں دو بڑی ہاکی اور کرکٹ گراونڈز ہیں، وہاں سنڈے کے سنڈے بہت سویرے، جب ہم سیر سے لوٹ رہے ہوتے ہیں، منہ اندھیرے گڈی اُڑانے والے آتے ہیں۔ وہ اس کا بڑا اہتمام کئے ہوئے ہوتے ہیں، ان کے بڑے بڑے تھیلے ہوتے ہیں اور بہت کاریں ہوتی ہیں، جن میں وہ اپنے بڑے تھیلے رکھ کر پتنگ اُڑانے کے لئے کھلے میدان میں آتے ہیں۔ اب وہ خالی پتنگ نہیں اُڑاتے، بلکہ اہتمام کے ساتھ اس کا جشن بھی مناتے ہیں۔ جب تک اس کے ساتھ جشن نہ ہو، وہ پتنگ نہیں اڑتی اور نہ ہی پتنگ اُڑانے والا سماں بندھتا ہے، کھانے پینے کی بے شمار چیزیں باجا بجانے کے "بھومپو" اور بہت کچھ لے کر آتے ہیں، وہاں جشن زیادہ ہوتا ہے، کائٹ فلائنگ کم ہوتا ہے۔ جس طرح ہمارے ہاں عبادت زیادہ ہوتی ہے، Celebration، اللہ کو ماننا کم ہوتا ہے۔
اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ اللہ حافظ!!
بابا اشفاق احمد
 3 Books Set 1 2
 
designer nasir kaleem

offer for Books lover

Unlock your full potential with these books for self-actualization, social sense, and building thought process. Whether you prefer printed or soft form, we have you covered. Order now and get your PDF book delivered within minutes, or wait for your hard copy to arrive at your doorstep. Don’t miss this chance to transform your life with these valuable books.
just  order at 
*website;
http://handartist07.blogspot.com/2023/11/buy-now-order-at-aiartistnasirkaleem.edu.html

 *Email;
nasirkaleem12@gmail.com
*whatsapp;
+923480440375

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

chatbot health tech Ai

Critical thinking

دجّالی فتنے کی خدوخال از روئے سورةالکہف حضرت مولانا سید مناظر احسن گیلانی