Posts

Showing posts with the label #motivations #inspiratons #scripture #mentor #inspirationalstory

put a shark in your tank.

Image
@Nasir kaleem    (عارف انیس کی تحریر سے ماخذ) جاپان میں آیک fishery company نے  اپنے ایک fish tank میں ایک shark چاھوڑ دی تا   کہ۔اس جو  passive اور کمزور fishes   ہیں وہ shark کا لقمہ۔بنے اور جو active اور  defensive fish ہے وہ  انھیں حاصل ہو   وہ شارک مچھلیاں چند مچھلیوں کو تو کھا جاتی تھی لیکن جو باقی بچ جاتی تھی وہ چست رہتی تھی اور وہی چستی جو ہے اس کی وجہ سے   ان کا ذائقہ بالکل وہی ہوتا تھا جو سمندر میں ان کی چستی تھی..  انسان صرف ایک مشکل ماحول کی موجودگی میں ہی عجیب طور پر کافی زیادہ growth حاصل کرتا ہے یعنی جتنے haters ہوں گے جتنا اس کو challenges دیا جائے گا جتنی Criticism face کرے گا یا جتنی مشکلات وہ انسان besr کرے گا اتنا ہی وہ اوپر جائے گا  جارج برنارڈ شاہ کہتے ہیں اطمینان و سکون  موت  ہے ،مطلب اگر اپ کو سکون اگیا تو اٹ مینز یہ اپ comfort zone  میں چلے گئے تو وہ موت ہے اگر اپ مستقل طور پر  challenges کو فتح کر رہے ہیں تو اپ خوش ہیں اپ کے challenges جو ہیں اپ کو متحرک رکھتے ہیں اور...